the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
(یو این آئی) اترپردیش میں الہ آباد کے شوکٹی علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک ہی خاندان کے پانچ ارکان کا دھاردار ہتھیار سے قتل کر دیا گیا جبکہ ایک خاتون زخمی ہے۔

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ



کل رات شوکٹی علاقے میں تھانہ کے قریب 100 میٹر کے فاصلہ پر بستی میں ایک گھر میں گھس کر نامعلوم حملہ آوروں نے محرّم اور اس کی بیوی اور چار بچوں کو تیز ہتھیار سے کاٹ دیا۔

اس واقعہ میں محرم اور چار بچوں ہلاک ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.